بلا ری 12 اپر یل ( ایجنسیز) ا لیکشن کے عہد ید ا روں نے تلا شی آ پر یشن کے
دو را ن 9 کر و ڑ کی غیر محسو ب ر قم پکڑ ی گئی جو کہ ایک سا ہو کا ر
start;">کے گھر سے بر آ مد کی گئی ۔ ایک اطلا ع ملنے پر کہ اس بڑ ی ر قم کو
ا لیکشن میں خر چ کیا جا نے و الا ہے تو پو لنگ کے عہد ید ا روں نے سا ہو کا ر
کے گھر پر پہنچ کر تلا شی لی اور ر قم کو ضبط کر لیا ۔